جس طرح ایک کیک کو پاکستان کے جھنڈے کی شکل میں کاٹ کر پیش کیا جاتا ہے،
آج پاکستان کو بھی اسی طرح ٹکڑوں میں کاٹا جا رہا ہے۔ خدا کے واسطے! پاکستان کی خوشیاں ضرور منائیں، لیکن اس کے ساتھ اس کی فکر بھی کریں کہ پاکستان کو ان حالات سے کیسے نکالا جا سکتا ہے۔ یہ کسی اور کا نہیں، ہم سب کا ک...

Continue reading ...